بلوگپتے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلو گپتے
ذاتی معلومات
مکمل نامبالکرشن پندھری ناتھ گپتے
پیدائش30 اگست 1934(1934-08-30)
ممبئی, برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے (اب ممبئی, مہاراشٹر, بھارت)
وفات5 جولائی 2005(2005-70-05) (عمر  70 سال)
ممبئی, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
تعلقاتسبھاش گپتے (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 100)13 جنوری 1961  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹیسٹ5 مارچ 1965  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 3 99
رنز بنائے 28 587
بیٹنگ اوسط 28.00 9.17
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 17* 35
گیندیں کرائیں 678 10379
وکٹ 3 417
بولنگ اوسط 116.33 24.88
اننگز میں 5 وکٹ - 26
میچ میں 10 وکٹ - 5
بہترین بولنگ 1/54 9/55
کیچ/سٹمپ -/- 21/-
ماخذ: [1]

بالکرشنا پندھاری ناتھ 'بالو' گپتے (پیدائش: 30 اگست 1934ء) | (انتقال: 5 جولائی 2005ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی تھے۔ وہ لیگ اسپنر تھے۔ گپتے بمبئی، بھارتی میں پیدا ہوئے۔ اس نے نری کنٹریکٹر کے تحت 1960-61ء میں مدراس (اب چنئی) کے کارپوریشن اسٹیڈیم میں فضل محمود کی قیادت میں پاکستان کے خلاف اپنا آغاز کیا۔ انھوں نے 1960-61ء اور 1964-65ء کے درمیان ہندوستان کے لیے تین ٹیسٹ کھیلے۔ ان کا فرسٹ کلاس کیریئر 1953-53ء سے 1967-68ء تک بمبئی، بنگال اور ریلوے کے لیے کھیلتے رہے۔

انتقال[ترمیم]

وہ 5 جولائی 2005ء کو بمبئی، بھارت میں طویل علالت کے بعد 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]