بلکسر انٹر چینج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بلکسر انٹرچینج ضلع چکوال میں ایم 2 موٹروے (پاکستان) پر ایک انٹرچینج ہے۔ یہ ضلع کا سب سے پرانا انٹرچینج ہے۔ یہ تلہ گنگ چکوال روڈ پر M2 سے نکلتا ہے۔ یہ منصوبہ 11 دسمبر 2010ء کو شروع کیا گیا تھا اور 30 ستمبر 2011ء کو مکمل ہوا تھا، جس کی کل لاگت 305 ملین روپے تھی۔

مقام چکوال
تعمیراتی لاگت PKR 305 ملین
کلائنٹ کمیونیکیشن اینڈ ورکس، حکومت پنجاب
ملکیت سی اینڈ ڈبلیو، حکومت پنجاب
کنسلٹنٹ عمر منشی
ٹھیکیدار حبیب کنسٹرکشن سروسز لمیٹڈ

مقام[ترمیم]

یہ M2 پر کلر کہار انٹرچینج اور نیلہ دلہ انٹرچینج کے درمیان واقع ہے۔ تلہ گنگ چکوال روڈ پر M2 سے باہر نکلنے پر تلہ گنگ 28 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جبکہ چکوال 17 کے فاصلے پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]