نیلہ دلہ انٹرچینج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نیلہ دلہ انٹرچینج، ضلع چکوال میں M2 موٹروے پر ایک انٹرچینج ہے۔ اور بلکسر اور کلر کہار انٹر چینج کے بعد یہ ضلع چکوال میں تیسرا انٹرچینج ہے۔ یہ نیلہ روڈ پر M2 موٹر وے سے نکلتا ہے۔ یہ نیلہ دلہ کے لوگوں اور دیگر تمام قریبی دیہاتوں کو سہولت فراہم کرتا ہے۔

مقام[ترمیم]

یہ چکری انٹرچینج اور بلکسر انٹرچینج کے درمیان واقع ہے۔ لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹر وے پر یہ 16 واں ایگزٹ ہے۔ اور اسلام آباد سے لاہور کی طرف سے یہ دوسرا ایگزٹ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]