مندرجات کا رخ کریں

بمبارا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بمبارا
Bambara
ߓߊߡߊߣߊߣߞߊߣ‎
دیسمالی
خطہوسطی جنوبی مالی
قومبمبارا قوم
پہلی زبان بولنے والے: 1.4 ملین (2012)


دوسری زبان بولنے والے:1 کروڑ (2012)
نائجر۔کانگو زبانیں
  • ماندے زبانیں
    • مغربی ماندے
      • ماندنگ زبانیں
        • مشرقی ماندگ
          • بمبارا-دیولا
            • بمبارا
              • بمبارا
لاطینی رسم الخط, N'Ko
رموزِ زبان
آیزو 639-1bm
آیزو 639-2bam
آیزو 639-3bam
گلوٹولاگbamb1269
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بمبارا مالی میں بولی جانے والی ایک زبان ہے جس کے بولنے والوں کی تعداد مالی میں تقریباً ساٹھ لاکھ ہے۔ مالی کے علاوہ بمبارا بولنے والوں کی تھوڑی سی تعداد برکینا فاسو اور آئیوری کوسٹ میں بھی ہے۔ بمبارا مالی کی رابطہ زبان ہے۔[1] زبان کا تعلق ماندے زبانیں سے ہے۔ ستر کی دہائی سے اسے لاطینی رسم الخط میں اِرقام کیا جا رہا ہے، تاہم کچھ اضافی حروف کو شامل کیا گیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ایتھنولوگ: بمبارا"۔ Ethnologue