مندرجات کا رخ کریں

بمبارا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بمبارا زبان سے رجوع مکرر)
بمبارا
Bambara
ߓߊߡߊߣߊߣߞߊߣ‎
مقامی مالی
علاقہوسطی جنوبی مالی
نسلیتبمبارا
مقامی متکلمین
4 ملین (2012)e18
10 ملین دوسری زبان
Spoken to varying degrees by 80% of the population of Mali
نائجر۔کانگو زبانیں
لاطینی رسم الخط, N'Ko
زبان رموز
آیزو 639-1bm
آیزو 639-2bam
آیزو 639-3bam
گلوٹولاگbamb1269[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بمبارا (انگریزی: Bambara)(عربی رسم الخط میں: بامانانكان) مالی میں بولی جانے والی ایک زبان ہے جس کے بولنے والوں کی تعداد مالی میں لگ بھگ ساٹھ لاکھ ہے۔ مالی کے علاوہ بمبارا بولنے والوں کی تھوڑی سی تعداد برکینا فاسو اور آئیوری کوسٹ میں بھی ہے۔ بنیادی طور پر بمبارا زبان بمبارا مذہبی گروہ کے لوگ ہی بولتے ہیں جن کی تعداد لگ بھگ ستائیس لاکھ ہے۔ زبان کا تعلق ماندے زبانوں (Manding languages) سے ہے۔ ستر کی دہائی سے اسے لاطینی حروف تہجی میں اِرقام کیا جا رہاہے، تاہم کچھ اضافی حروف کو شامل کیا گیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Bambara"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری