بنگلہ دیش اسلامی یونیورسٹی
Appearance
قسم | نجی، |
---|---|
قیام | 2005 |
چانسلر | عبد الحامد |
وائس چانسلر | شیر محمد (انچارج)[1] |
تدریسی عملہ | بزنس ایڈمنسٹریشن ، قانون ، انگریزی ، اسلامک اسٹڈیز |
طلبہ | تقریباً 8,000 |
انڈر گریجویٹ | 6,000 |
پوسٹ گریجویٹ | 2,000 |
مقام | ڈھاکہ، بنگلہ دیش |
کیمپس | گرین موڈل ٹاؤن، منڈا، ڈھاکہ۔ |
وابستگیاں | یونیورسٹی گرانٹس کمیشن |
ویب سائٹ | www |
بنگلہ دیش اسلامی یونیورسٹی ((بنگالی: বাংলাদেশ ইসলামী বিশ্ববিদ্যালয়)) ایک نجی یونیورسٹی؛ جو ڈھاکہ ، بنگلہ دیش کے گوپی باغ میں واقع ہے۔[2]
تاریخ
[ترمیم]بنگلہ دیش اسلامی یونیورسٹی 2006 میں سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم بیگم خالدہ ضیا نے ایک ممتاز اسلامی اسکالر، سید کمال الدین ظفری کی درخواست پر کھولی تھی۔[3] سید کمال الدین ظفری بعد میں یونیورسٹی کی گورننگ باڈی کے ارکان بن گئے۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Bangladesh Islami University (BIU)"۔ biu.ac.bd (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2018
- ↑ "Bangladesh Islami University"۔ University Grants Commission of Bangladesh۔ 20 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2016
- ↑ "Private universities have their role to play"۔ The Holiday۔ 1 April 2011۔ 30 جولائی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2016
- ↑ "Bangladesh Islami University"۔ Bangladesh Islami University۔ 01 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2016