بوتیہ
بوتیہ،بوطیا یا بیوتیہ (قدیمی ’’کادمیس‘‘) یونان کی علاقائی اکائی ہے۔ یہ مرکزی یونان کا حصہ ہے ، قدیم یونان کا بھی حصہ رہا ہے۔ اس کا دار الحکومت ہے (’’لیفادیہ‘‘Livadeia )، ہے اور اس کا سب سے بڑا شہرتھیبہ Thebes، ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]
محل وقوع کے اعتبار سے بوتیہ، خلیج کرنتھیہ کے شمال مشرقی حصہ پر واقع ہے۔’’خلیج اوبوا‘‘ پر اس کا ایک مختصر ساحل ہے۔ جنوب میں ’’میگارس‘‘ (موجودہ ’’غربی عتیقہ‘‘)، جنوب مشرق میں ’’عتیقہ‘‘ Attica، شمال مشرق میں ’’اوبوا‘‘ Euboea، شمال میں ’’اوپانتیہ لاکرس‘‘ Opuntian Locris (موجودہ ’’فتھیوطس‘‘ Phthiotis) اورمغرب میں ’’فوچس‘‘ Phocis ہے۔
بوتیہ کے پہاڑی سلسلوں میں مغرب میں کوہِ برناسس Parnassus جنوب مغرب میں کوہِ ھیلیکان Helicon، جنوب میں کوہِ شطائرن Cithaeron اور مشرق میں کوہِ پارنیتہ Parnitha ہیں۔ ’’دریائے شیفیسس‘‘ Cephissus، اس کا سب سے طویل دریاہے جو بوتیہ کے نشیبی علاقوں کے بیچوں بیچ بہتا ہے۔
جھیل کوپیاس Copais، بوتیہ کے مرکز میں سب سے بڑی جھیل تھی اُنیسویں صدی میں اس کھیل کی نکاسی کردی گئی۔ اب تھیبہ Thebes، کے نزدیک ’’جھیل اِلیکی‘‘ سب سے بڑی جھیل ہے۔
اصل
[ترمیم]’’شہر آرشومینہ‘‘ سے تعلق رکھنے والے بوتیہ کے پہلے آباد کار ’’مینیائی‘‘ کہلاتے تھے۔ پوسنیاس لکھتا ہے مینیائی لوگوں نے ’’ایونیہ‘‘ کا ساحلی شہر’’تیوس‘‘ آباد کیا اورجزائر ’’لامنوس‘‘ اور ’’تھیرہ‘‘ پر آباد ہوئے [1] بعض اوقات ’’آرگونات‘‘ لوگوں کو مینیائی کہا جاتا تھا کیونکہ ایک کہانی کے مطابق شہر تھیبہ کے شہری آرگونات کے راجا ایرگینؔاس کو سالانہ خراج ادا کرتے تھے۔[2] مکمن ہے کہ مینیائی لوگ ہی سب سے پہلے یونانی زبان بولنے والے ہوں اس Minyans کیا گیا ہے ہو سکتا proto-یونانی بولنے، لیکن اگرچہ سب سے زیادہ علما کرام آج اتفاق کرتا ہوں کہ Mycenean یونانیوں سے اترا Minyans کے وسط Helladic مدت، وہ یقین ہے کہ progenitors اور بانیوں کے Minyan ثقافت تھے ایک autochthonous کی پیداوار ہے ۔[3] ابتدائی دولت اور طاقت کے Boeotia دکھایا گیا ہے کی طرف سے ساکھ اور دکھائی Mycenean کی باقیات میں سے کئی اس کے شہروں، خاص طور پر Orchomenus اور Thebes.
بوتیان نام، شائد اِبیرس میں کوہِ بوآن سے سے نکلا ہے ۔[4]
اساطیر اور ادب
[ترمیم]
تاریخ
[ترمیم]

پانچویں صدی قبل مسیح
[ترمیم]
آثار قدیمہ
[ترمیم]آرشومیناس (بوتیہ)
[ترمیم]
دورِ زوال
[ترمیم]انتظامیہ
[ترمیم]
قیام بہ حیثیت صوبہ
[ترمیم]نئی میونسپلٹی | پرانی بلدیہ | نشست |
---|---|---|
آلیارطس |
Aliartos | آلیارطس Aliartos |
تھیسپائس Thespies | ||
دیسطامہ۔ آرخیووا۔ انطقیرہ
|
دیسطامہ Distomo |
دیسطامہ Distomo |
آرخیووا Arachova | ||
انطقیرہ Antikyra | ||
لیفادیہ |
Livadeia | لیفادیہ Livadeia |
دافلیا Davleia | ||
کارونیہ Koroneia | ||
کیریاکی Kyriaki | ||
چیرونیا Chaironeia | ||
آرشومیناس Orchomenus |
Orchomenus | آرشومیناس Orchomenus |
Akraifnia | ||
طیناگرا |
Tanagra | شیماطاری Schimatari |
داروینوکوریہ Dervenochoria | ||
اوینافیتا Oinofyta | ||
Schimatari | ||
تھیبہ / تھیوا Thebes (Thiva) |
Thebes | تھیبا Thebes |
واجیا Vagia | ||
تھیسوی Thisvi | ||
پلاطیاس Plataies |
صوبے
[ترمیم]اس وقت کے صوبوں کے نام یہ تھے :
- صوبہ لیفادیہ
- صوبہ تھیوا (تھیبہ)
معیشت
[ترمیم]میسکو کی بنائی یورپ میان پاستا کی تیسری بڑی فیکٹری بوطیا میں نصب ہے۔[6]
مقامی لوگ
[ترمیم]- Bakis (باکی)
- Corinna (کورینہ)
- Epaminondas (ایفامینونداس)
- Gorgidas (گورجیاداس)
- Hesiod (ہیسود)
- Luke the Evangelist (لوؔقا مبلغ)
- Narcissus mythology (نرجسی دیومالا)
- Pelopidas (پیلو پلیداس)
- Pindar (پندار)
- Plutarch (پلوطارش)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Pausanias.
- ↑ Bibliotheke 2.4.11 records the origin of the Theban tribute as recompense for the mortal wounding of Clymenus, king of the Minyans, with a cast of a stone by a charioteer of Menoeceus in the precinct of Poseidon at Onchestus; the myth is also reported by Diodorus Siculus, 4.10.3.
- ↑ Cambitoglou & Descœudres 1990, p. 7 under "Excavations in the Region of Pylos" by George S. Korrés.
- ↑ Sylvain Auroux۔ History of the language sciences: an international handbook on the evolution۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ The Merriam-Webster New Book of Word Histories, Merriam-Webster, 1 Jan 1991, p.360
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2010-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-17