مندرجات کا رخ کریں

بولیویا کے محکمہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بولیویا کے محکمہ جات

بولیویا نو محکموں پر مشتمل ایک متحدہ ریاست ہے۔ محکمہ جات بولیویا کے بنیادی ذیلی تقسیم ہیں اور بولیویا کے آئین کے تحت کچھ حقوق کے مالک ہیں۔

محکمہ جات

[ترمیم]
بولیویا کے محکمہ جات
محکمہ مخفف. دارالحکومت سب سے بڑا شہر آبادی
(2012)
رقبہ
کلومیٹر2 (میل2)
کثافت
کلومیٹر2 (میل2)
نائب
نشستیں
بینی B ٹرینیڈاڈ ٹرینیڈاڈ 421,196 213,564 (82,458) 1.97 (0.76) 9
چوکویساکا H سکرے سکرے 576,153 51,524 (19,894) 11.18 (4.32) 11
کوچابامبا C کوچابامبا کوچابامبا 1,758,143 55,631 (21,479) 31.6 (12.2) 19
لا پاز L لا پاز ایل آلتو 2,706,351 133,985 (51,732) 20.2 (7.8) 29
اورورو O اورورو اورورو 494,178 53,588 (20,690) 9.22 (3.56) 9
پاندو N کوبیخا کوبیخا 110,436 63,827 (24,644) 1.73 (0.67) 5
پوتوسی P پوتوسی پوتوسی 823,517 118,218 (45,644) 6.97 (2.69) 14
سانتا کروز S سانتا کروز دے لا سیئرا سانتا کروز دے لا سیئرا 2,655,084 370,621 (143,098) 7.16 (2.76) 25
تاریخا T تاریخا تاریخا 482,196 37,623 (14,526) 12.82 (4.95) 9

حوالہ جات

[ترمیم]