محکمہ بینی
Appearance
ایل بینی El Beni | |
---|---|
محکمہ | |
بینی | |
نعرہ: ¡Ventura, paz y unión! ("وینچر، امن اور یونین!") | |
ترانہ: Canta victorioso pueblo de leyenda | |
بولیویا کے اندر بینی | |
قیام | نومبر 18, 1842 |
قائم از | José Ballivián |
دار الحکومت | ٹرینیڈاڈ |
حکومت | |
• مجلس | محکمانہ قانون ساز اسمبلی |
• گورنر | کارمیلو لینس (بینی فرسٹ) |
رقبہ | |
• کل | 213,564 کلومیٹر2 (82,458 میل مربع) |
رقبہ درجہ | دوسرا (19.44%) |
بلندی(اوسط) | 155 میل (509 فٹ) |
آبادی (2012 مردم شماری) | |
• کل | 421,196 |
• درجہ | آٹھواں (4.48%) |
• کثافت | 2/کلومیٹر2 (5.1/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | ہسپانوی |
منطقۂ وقت | بولیویا وقت (UTC-4) |
ٹیلی فون کوڈ | + (591) 3 |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:BO |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | BO-B |
بینی (Beni) بولیویا کا ایک شمال مشرقی محکمہ ہے۔ یہ (سانتا کروز کے بعد) ملک میں دوسرا سب سے بڑا محکمہ ہے۔ اس کا دارالحکومت ٹرینیڈاڈ ہے۔