محکمہ چوکویساکا
![]() چوکویساکا | |
![]() بولیویا میں مقام | |
ملک | ![]() |
دارالحکومت | سکرے |
حکومت | |
• گورنر | Esteban Urquizu Cuéllar |
رقبہ | |
• کل | 51,524 کلومیٹر2 (19,894 میل مربع) |
آبادی (2012) | |
• کل | 576,153 |
• کثافت | 11/کلومیٹر2 (29/میل مربع) |
منطقۂ وقت | BOT (UTC-4) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2004) | - |
آیزو 3166-2 | BO-H |
ویب سائٹ | www |
چوکویساکا (Chuquisaca) جنوب مرکز میں واقع بولیویا کا ایک محکمہ ہے۔ اس کی سرحدیں کوچابامبا، تاریخا، پوتوسی اور سانتا کروز محکمہ جات سے ملتی ہیں۔ اس کا محکمانہ دارالحکومت سکرے ہے، جو بولیویا کا آئینی دارالحکومت بھی ہے۔