بچھو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بچھو

بچھو (Scorpion) زمین پہ ریگنے والا ایک زہریلا کیڑا ہے لیکن اِس کے کاٹنے سے زیادہ تر موت واقع نہیں ہوتی مگر اِسکے کاٹے گئی جگہ پہ شدید قسم کا درد ہوتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہوتا ہے اس کی تین ٹانگیں ہوتی ہیں اور لمبی دم کے سرے پہ ایک ڈنگ ہوتا اس کی منہ کے ساتھ کیکڑے کی طرح دو موچھیں ہوتی ہیں اس کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں اور پچھو زیادہ تر صحراؤں اور نمی والی مٹی پتھروں کے نیچے نہروں اور دریاؤں کے کناروں کے ساتھ اور گلے سڑے پتوں اور جانور کے گوبر میں رہتا ہے۔