مندرجات کا رخ کریں

بکری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بکری
Domestic Goat
بقا کی صورت حال
Domesticated
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
قوم:
جماعت:
فصیلہ:
خاندان:
ذیلی خاندان:
جنس:
نوع:
ذیلی انواع:
C. a. hircus
Trinomial name
Capra aegagrus hircus
(لنی اس، 1758)
ہم نام
Capra hircus

بکری ایک چھوٹا چوپایا ہے، جو گھریلو سطح پر پالتو جانور کے طور پر پالی جاتی ہے۔ اس کو دودھ اور گوشت کے لیے پالا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس سے ریشہ، جلد، قدرتی کھاد اور بال حاصل ہوتا ہے۔

بکری اور بکری کے دو بچے

مزید دیکھیے

[ترمیم]