بھیڑ
ظاہری ہیئت
| بھیڑ Domestic sheep | |
|---|---|
| A research flock at U.S. Sheep Experiment Station near Dubois, Idaho | |
| بقا کی صورت حال | |
Domesticated
| |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| جماعت: | |
| فصیلہ: | |
| خاندان: | Bovidae
|
| ذیلی خاندان: | |
| جنس: | |
| نوع: | O. aries
|
بھیڑ گھریلو سطح پر پالے جانے والے ایک چوپایا جانور ہے، جو جگالی کرتا ہے۔ اسے گوشت، اون اور دودھ کے لیے پالا جاتا ہے۔دنیا میں بھیڑوں کی افزائش کاکام 11ہزار قبل سے شروع ہواموجودہ دور میں بھیڑوں کی 800 سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں یہ جانور دنیاکے ہر خطے میں پالاجاتا ہے۔گرم،سرد،سرسبز یا بنجر۔ پہاڑ،صحرا،دریائی علاقہ جات یہ جانور ہر جگہ کو اپنامسکن بنا لیتی ہے۔ دنیا کے 168 ممالک میں اس کی افزائش کی جاتی ہے۔ ان ممالک میں چین،پاکستان، بھارت،عرب ممالک ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سوڈان، ملائشیا اور انڈونیشیا شامل ہیں۔ 08-2007ء کے اعدادوشمار کے مطابق دنیامیں 9کروڑ کے لگ بھگ بھیڑوں کی تعداد پائی جاتی ہے۔ یہ جانور گوشت،اون ،کھال اور دودھ کے حصول کے لیے بے حد اہم ہے۔
| ویکی ذخائر پر بھیڑ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |