بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1980-81ء
ظاہری ہیئت
| بھارت کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1980-81ء | |||||||||||||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| تاریخ | 22 نومبر 1980ء – 11 فروری 1981ء | ||||||||||||||||||||||||
| مقام | |||||||||||||||||||||||||
| نتیجہ | 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر | ||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||
بھارت کی کرکٹ ٹیم نے 81-1980ء کے سیزن میں 3 ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ سیریز 1-1 سے برابر رہی۔
ٹیسٹ سیریز
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]تیسرا ٹیسٹ
[ترمیم]7–11 فروری 1981ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- ایلن بارڈر (آسٹریلیا) نے ٹیسٹ میں 2000 رنز مکمل کر لیے۔[1]
- ڈینس للی (آسٹریلیا) نے ٹیسٹ میں اپنی 250 ویں وکٹ حاصل کی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "India in Australia and New Zealand 1980/81 (3rd Test)"۔ CricketArchive۔ 2011-05-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-28(رکنیت درکار۔)