بھوپالوالہ
ظاہری ہیئت
| بھوپالوالہ Bhopalwala | |
|---|---|
| شہر | |
| ملک | |
| صوبہ | پنجاب |
| ضلع | ضلع سیالکوٹ |
| حکومت | |
| • چیرمین اربن یونین کونسل بھوپالوالہ | چوہدری غلام محی الدین چیمہ المعروف مون چیمہ |
| آبادی (1998) | |
| • کل | 35,000 |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
بھوپالوالہ (انگریزی:Bhopalwala)پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ہے جو ضلع سیالکوٹ میں واقع ہے۔[1] بھوپالوالہ کو ٹاؤن کمیٹی کا درجہ حاصل ہے، 2017ء کے مطابق اس کی آبادی 20155 ہے،