مندرجات کا رخ کریں

بھڈانہ قبیلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھڈانہ یا پڈانہ گجر قوم کا بڑا اور شاہی قبیلہ ہے جنھوں نے قرون وسطی میں بھڈانہ سلطنت کی بنیاد رکھی اور اس کے حکمران رہے۔ اس شاخ سے تعلق رکھنے والے گجر پنجاب، ہریانہ، کشمیر، دہلی، راجستھان اور اترپردیش میں آباد ہیں[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. حسن چوھان رانا علی (1998)۔ تاریخ گجر: ماضی اور حال۔ چوھان پبلشرز۔ صفحہ: 215۔ ISBN 978-81-7154-205-5