مندرجات کا رخ کریں

بھیم شرکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھیم شرکی
ذاتی معلومات
پیدائش (2001-09-26) 26 ستمبر 2001 (عمر 23 برس)
کنچن پور، نیپال
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 29)22 مارچ 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ایک روزہ4 جولائی 2023  بمقابلہ  آئرلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 17
رنز بنائے 452
بیٹنگ اوسط 34.76
100s/50s 0/3
ٹاپ اسکور 77 *
گیندیں کرائیں 6
وکٹ 0
بالنگ اوسط 0
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 0
کیچ/سٹمپ 4/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 26 مارچ 2022

بھیم شرکی (پیدائش: 26 ستمبر 2001ء) نیپال کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو نیپال کی قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] [3] مارچ 2022ء میں، اسے 2022ء متحدہ عرب امارات سہ ملکی سیریز کے لیے نیپال کے ایک روزہ بین الاقوامی دستے میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے 22 مارچ 2022ء کو نیپال کے لیے پاپوا نیو گنی کے خلاف اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔ [5] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 2 مئی 2022ء کو نیپال کے لیے زمبابوے اے کے خلاف کیا۔ [6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Bhim Sharki profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2022 
  2. "Bhim Sharki Profile - Cricket Player, Nepal | News, Photos, Stats, Ranking, Records - NDTV Sports"۔ NDTVSports.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2022 
  3. "Bhim Sharki Profile - ICC Ranking, Age, Career Info & Stats"۔ Cricbuzz (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2022 
  4. "CAN announces final ODI squad under Sandeep Lamichhane's captaincy"۔ HamroKhelkud۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2022 
  5. "72nd Match, Dubai (DSC), Mar 22 2022, ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2022 
  6. "2nd Unofficial T20, Kirtipur, May 2 2022, Zimbabwe A tour of Nepal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2022