بیان سٹروسٹروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بیان سٹروسٹروپ
(ڈینش میں: Bjarne Stroustrup خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
BjarneStroustrup.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 دسمبر 1950 (69 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
آرہس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش نیو یارک شہر, نیو یارک, U.S.[1]
شہریت Flag of Denmark.svg ڈنمارک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن انسٹی ٹیوٹ برائے الیکٹریکل اور الیکٹرانکس انجینئرز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مقام_تدریس آرہس یونیورسٹی
جامعہ کیمبرج
ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی
اے ٹی اینڈ ٹی بیل لیبارٹریز
مورگن سٹینلی
جامعہ کیمبرج
مادر علمی چرچل کالج
جامعہ کیمبرج
آرہس یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
ڈاکٹری مشیر David Wheeler[2]
پیشہ کمپیوٹر سائنس دان،  انجینئر،  پروگرامنگ،  مصنف،  استاد جامعہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[3]،  ڈینش زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل پروگرامنگ زبان،  سی++  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں سی++[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
تمغا فیراڈے (2017)[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

بیان سٹروسٹروپ (Bjarne Stroustrup؛ پیدائش 30 دسمبر 1950ء) ڈنمارک کے کمپیوٹر سائنسدان ہیں، جو سی++ پروگرامنگ زبان کی تخلیق اور ڈیویلپمنٹ کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ آپ کولمبیا یونیورسٹی میں وزیٹنگ پروفیسر ہیں اور نیویارک میں مورگن سٹینلی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

تعلیم[ترمیم]

آپ نے ریاضی اور کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر کی ڈگری آرہس یونیورسٹی، ڈنمارک سے حاصل کی اور کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کیمبرج یونیورسٹی سے کی۔

کیرئیر[ترمیم]

بیان سٹروسٹروپ نے 1979ء میں سی پروگرامنگ زبان کو بہتر بنانے کے لیے اس میں اضافے کے دوران سی++ پروگرامنگ زبان کو تیار کیا تھا جسے شروع میں "کلاسز کے ساتھ سی" (C with classes) کہا جاتا تھا۔ سٹروسٹروپ 2002ء تک اے ٹی اینڈ ٹی بیل لیبارٹریز (AT&T Bell Labs) کے لارج سکیل پروگرامنگ ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ رہے۔ 2004ء میں نیشنل اکیڈمی آف انجینئرنگ کے ارکان منتخب ہوئے۔ 2002ء سے 2014ء تک ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی میں کالج آف انجینئری چئیر اور کمپیوٹر سائنس کے پروفیسر رہے۔ جنوری 2014ء سے آپ نیویارک میں مورگن سٹینلی ٹیکنالوجی ڈویژن کے مینیجنگ ڈائریکٹر ہیں اور کولمبیا یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کے وزیٹنگ پروفیسر ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Stroustrup: Biographical Information"۔ Stroustrup.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-09۔
  2. "Academic Genealogy: David Wheeler"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12134806g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. http://www.computerhistory.org/collections/catalog/102740024 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2017
  5. https://www.cs.columbia.edu/2017/bjarne-stroustrup-awarded-2017-faraday-medal/