مندرجات کا رخ کریں

بیگم شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیگم شریف اردو زبان کی ادیبہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک معروف سماجی کارکن بھی تھیں۔ تحریک پاکستان کی مجاہدہ کی حیثیت سے بھی آپ نے کام کیا۔انجمن ترقی اردو پاکستان (خواتین) سے بھی منسلک رہیں اور اردو کی ترویج و اشاعت میں نہایت فعال کردار ادا کیا۔ آپ کی وفات 15 ستمبر 1992ء کو کراچی میں ہوئی اور تجہیز و تکفین بھی کراچی میں انجام پائی۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ 50