بی ایس یدی یورپا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بی ایس یدی یورپا
(کنڑا میں: ಬಿ. ಎಸ್. ಯಡಿಯೂರಪ್ಪ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Yeddyurappa.jpg
 

مناصب
رکن سولہویں لوک سبھا[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن از
19 مئی 2018 
پارلیمانی مدت 16ویں لوک سبھا 
معلومات شخصیت
پیدائش 27 فروری 1943 (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مانڈیا ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت[1]
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان[1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بی ایس یدی یورپا (انگریزی: B. S. Yediyurappa) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما ہیں۔ انہوں نے 26 جولائی 2019ء کو چوتھی بار بھارت کی ریاست کرناٹک کی وزارت اعلیٰ کا حلف لیا۔ یدی یورپا 27 فروری 1943ء میں کرناٹک ریاست میں سدی لنگپا اور پٹتا یما کے گھر پیدا ہوئے تھے۔ جب وہ صرف چار سال کے تھے، تو ان کی ماں کا انتقال ہو گیا تھا۔ ان کی بیوی کا نام متر دیوی ہے، جس سے انہوں نے 1967ء میں شادی کی تھی اور اس شادی سے انہیں دو بچے ہیں۔ یدی یورپا نے اپنی تعلیم کرناٹک میں مکمل کی اور پری یونیورسٹی کالج کا طالب علم رہے تھے۔وہ سیاست دان بننے سے پہلے ایک کلرک تھے اور انہوں نے محکمہ سماجی بہبود اور ویر بھدر شاستری کی شنکر چاول مل میں کلرک کے طور پر اپنی خدمات دی تھی۔ وہیں مل مالک کی بیٹی یعنی متر دیوی سے انہوں نے شادی کی تھی۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]