مندرجات کا رخ کریں

بے دم خرگوش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Pika[1]
زمانی حد:
Miocene–Holocene, 16.4–0 ما[2]
American pika (Ochotona princeps)
سائنسی درجہ بندی e
اقلیم: حیوانات
قوم: حبلیات
فصیلہ: Lagomorpha
خاندان: Ochotonidae
Thomas, 1897
جنس: Ochotona
Link, 1795
نوعی قسم
Ochotona daurica
Link, 1795
(Lepus dauuricus Pallas, 1776)
نوع

See text

بے دم خرگوش (انگریزی: Pika)ایک چھوٹا سا پہاڑوں میں گذر بسر کرنے والا ممالی جانور ہے جو شمالی امریکا میں رہتا ہے۔ اس کے بہت ہی چھوٹے پاؤں ہیں، جسم کافی گولائی دار ہے اور جسم جیسے کہ فر کی پرت جیسا ہے۔ اس خرگوش کی کوئی باہری دم نہیں ہے۔ یہ جانور بڑی حد تک خرگوشوں کے مشابہ ہے، مگر اس کے بہت ہی چھوٹے اور گولائی دار کان ہیں۔[3] جو خرگوش کی لفظی شکل بندی کے منافی ہے جو بڑے کان ہی پر دلالت کرتا ہے۔ بڑے کان والا بے دم خرگوش ہمالیہ اور اس کے اطراف کی پہاڑیوں میں پایا جاتا ہے جو چھ ہزار میٹر (بیس ہزار فیٹ) کی اونچائی پر پائے جاتے ہیں۔ بے دم خرگوش کو انگریزی زبان میں پیکا کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ سانچہ:MSW3 Hoffmann
  2. ↑
  3. ↑ Melissa Breyer (2 ستمبر 2016)۔ "Meet the 'mouse-bunny' that could vanish from the US"۔ treehugger