مندرجات کا رخ کریں

بے پناہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بے پناہ ایک بھارتی ہندی سیریل ہے، جو کلرز ٹیلی ویژن پر 19 مارچ، 2018ء سے نشر کیا گیا۔ اسے سینیویسٹاس لیمیٹیڈ کی طرف سے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں، جینیفر ونگٹ اور ہارشد چوپڑا نے اہم کردار نبھایا۔ یہ ایک رومانی بین المذہب معاشقے کی ڈرامائی پیش کش ہے۔ [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Harshad Chopda on working with Jennifer Winget: I cherish the camaraderie we share"۔ Mid-day (بزبان انگریزی)۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "Jennifer Winget: Bepannaah presents the idea of second chances in love"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2019