جینیفر ونگٹ
جینیفر ونگٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Jennifer Winget) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 مئی 1985ء (40 سال)[1][2] گوری گاؤں |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | کرن سنگھ گروور (2012–2014)[4] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، ٹیلی ویژن میزبان |
مادری زبان | ہندی |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
جینیفر ونگٹ (انگریزی: Jennifer Winget) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[5][6] اس نے کئی بھارتی ٹی وی پروگراموں میں کام کیا ہے۔[7][8][9]
کیریئر
[ترمیم]جینیفر نے اپنے کیریئر کی شروعات 12 سال کی عمر میں بطور بچی پیشہ ور فن کار راجا کو رانی سے پیار ہو گیا فلم سے کی۔،[10] اس کے بعد اس نے 14 سال کی عمر میں کچھ نہ کہو فلم میں بطور بچی فن کار اپنی پہچان قائم کی۔[11] اس کے بعد اپنی نوجوان عمر میں اس نے کئی مختلف ٹی وی شوز میں کام کیا۔[11][12][13]
اس نے سرسوتی چندر ومیں اپنے کردار کے لیے انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈز برائے بہترین تنقید نگار اداکاہ کے لیے جیتا۔[14] "ایسٹرن آئی" میگزین میں جینیفر کو 2012ء میں، ایشیا کی سب سے زیادہ سیکسی عورتوں کی فہرست میں 21واں نمبر دیا گیا۔[15] جینیفر نے سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی وژن چینل پر رومانٹک تجسس خیز بے حد میں مایا کا منفی کردار ادا کیا۔[16]
نجی زندگی
[ترمیم]جینیفر کی ماں پنجابی اور باپ مہاراشٹری مسیحی ہے۔ جینیفر کا بیاہ 9 اپریل، 2012ء کو کرن سنگھ گروور کے ساتھ ہوا۔[17][18] نومبر 2014ء میں، ونگٹ اور کرن الگ ہو گئے۔[19][20]
میڈیا میں
[ترمیم]برطانوی اخبار ایسٹرن آئی نے اس کا نام ”پچاس Sexiest ایشیائی خواتین“ کی فہرست میں رکھا۔ 2013ء میں ایسٹرن آئی نے اس کا نام پندرہویں نمبر پر رکھ دیا۔[21] ریڈکلف کی جانب سے اسے ”ٹیلی ویژن کی دس کامیاب اداکاراؤں“ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔[22] ایک مردوں کی لائف اسٹائل ویب سائٹ MensXP.com نے بھی اسے 35 Hottest Actresses In Indian Television کی فہرست میں شامل کیا۔[23]
فلمیں
[ترمیم]سال | نام | کردار | حوالے |
---|---|---|---|
1995ء | اکیلے ہم اکیلے تم | جوان بچی | [24] |
1997ء | راجا کی آئے گی برات | اسکول کی بچی | [24] |
2000ء | راجا کو رانی سے پیار ہوگیا | تنُو (بچی) | [25] |
2003 | کچھ نہ کہو | پوجا (بچی) | [26] |
2018 | پھر سے۔۔۔ | کاجل کپور | [27] |
ٹیلی وژن
[ترمیم]سال | نام | کردار | حوالے |
---|---|---|---|
2000-04 | شکا لکا بوم بوم | پیا | [28] |
2001-05 | کُسم | سمرن | [28] |
2003-05 | کوئی دل میں ہے | پریتی | [29] |
2003-08 | کسوٹی زندگی کی | سنیہا بجاج | [30] |
2006-07 | کیا ہوگا نمو کا | نتاشا | [31] |
2006-09 | سنگم | گنگا ساگر بھاٹیا | [32] |
2007 | کہیں تو ہوگا | سویتلانا | [28] |
2008-09 | کرتکا | کرتکا | [33] |
2009 | دیکھ انڈیا دیکھ | میزبان | [34] |
2009 | لافٹر کے پٹاکھے | میزبان | [35] |
2009 | کامیڈی سرکس 3 | شریک مقابلہ | [36] |
2009 | ذرا نچ کے دکھا 2 | میزبان | [37] |
2009 | پرفیکٹ برائڈ | فنالے پرفارمر | [38] |
2009-10 | دل مل گئے | ڈاکٹر ردھیما گپتا | [39] |
2011 | زور کا جھٹکا: ٹوٹل وائپ آؤٹ | شریک مقابلہ | [40] |
2011 | کامیڈی کا مہا مقابلہ | میزبان | [41] |
2011 | نچلے وے ودھ سروج خان | فنالے میزبان | [42] |
2012 | تیری میری لو اسٹوریز | نیتی | [43] |
2012 | اسٹار دیوالی | میزبان | [44] |
2013–14 | سرسوتی چندر | کُمد سرسوتی چندر ویاس | [45] |
2014 | اسٹار ہولی مستی گلال کی | میزبان | [46] |
2015 | دشہرا-جیتر سچائی کی | میزبان | [47] |
2016–2017 | بے حد | مایا مہروترا | [48] |
2018 | بے پناہ | زویا صدیقی | [49] |
2019 | بے حد 2 | مایا | [50] |
ایوارڈز اور نامزدگی
[ترمیم]سال | ایوارڈ | قسم/ | نامزد کام | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|
2007 | انڈین ٹیلی ایوارڈ | بہترین معاون اداکارہ | کسوتی زندگی کے | نامزد | |
2013 | زی گولڈ ایوارڈز | سب سے فِٹ | — | فاتح | [51] |
انڈین ٹیلی وژن اکیڈمی ایوارڈز | بہترین اداکارہ (ڈراما) | سرسوتی چندر | فاتح | [52] | |
بہترین اداکارہ (مشہور) | نامزد | ||||
2014 | انڈین ٹیلی ایوارڈ | بہترین اداکارہ (جیوری) | فاتح | ||
مرکزی کردار میں بہترین اداکارہ | نامزد | ||||
2016 | ایشی ویوژن ٹیلی ویژن ایوارڈ | بہترین اداکارہ | فاتح | ||
2017 | لائنز گولڈ ایوارڈز | بہترین اداکارہ (جیوری) | بے حد | فاتح | [53] |
انڈین ٹیلی وژن اکیڈمی ایوارڈز | فاتح | [54] | |||
2018 | زی گولڈ ایوارڈز | بہترین اداکارہ (جیوری) | بے پناہ | فاتح | [55] |
انڈین ٹیلی وژن اکیڈمی ایوارڈز | بہترین اداکارہ (مشہور) | نامزد | |||
بہترین اداکارہ (ڈراما) | نامزد | ||||
2019 | لائنز گولڈ ایوارڈز | بہترین اداکارہ (مشہور) | فاتح | ||
انڈین ٹیلی ایوارڈ | مرکزی کردار میں بہترین اداکارہ | فاتح | [56] | ||
بہترین جوڑی | نامزد | ||||
2020 | فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈ | بہترین اداکارہ (ڈراما) | کوڈ ایم | نامزد | [57] |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1764355/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولائی 2016
- ↑ بنام: Jennifer Winget — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/225477
- ↑ https://timesofindia.indiatimes.com/topic/jennifer-winget — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولائی 2018
- ↑ https://timesofindia.indiatimes.com/tv/news/.../jennifer-winget-i.../59513351.cms — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولائی 2018
- ↑ "Jennifer Winget: I will never do 'Bigg Boss'"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
- ↑ "Gear up for a dramatic twist in Beyhadh, watch promo of the special episode"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
- ↑ "Mixing cultures: Jennifer Winget – The Times of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 24 اگست 2007۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-02
- ↑ Vijaya Tiwari (17 اکتوبر 2012)۔ "Only Jennifer can keep me straight: KSG"۔ indiatimes.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-07
- ↑ "I'm God's favourite child: Jennifer Winget"۔ Hindustan Times۔ 8 اگست 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2014
{{حوالہ ویب}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ Mohini Mehrotra (17 اگست 2007)۔ "Sarees, not mini skirts for Jennifer"۔ The Times of India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-28
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|coauthors=
(معاونت) - ^ ا ب Chitra Unnithan (14 اگست 2007)۔ "'I never plan things,' Jennifer"۔ The Times of India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-28
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|coauthors=
(معاونت) - ↑ Prema K (23 جولائی 2007)۔ "Star Plus to expand primetime with launch of 'Sangam'"۔ Indian Television۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-28
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|coauthors=
(معاونت) - ↑ Priyanka Roy (20 اگست 2007)۔ "She spreads her wings"۔ The Telegraph (Calcutta)۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-28
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|coauthors=
(معاونت) - ↑ "Karan Singh Grover, Devoleena bag top honours at ITA awards"۔ in.com۔ 24 اکتوبر 2013۔ 2015-01-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-07
- ↑ "Priyanka Chopra named world's sexiest Asian woman"۔ Archive.mid-day.com۔ 6 دسمبر 2012۔ 2018-09-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-08
- ↑ "Watch: Kushal Tandon saves Jennifer Winget from fire on Beyhadh sets"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
- ↑ Karan Singh Grover's link ups – Karan Singh Grover's link-ups | The Times of India
- ↑ Neha Maheshwari (22 اپریل 2012)۔ "I've no strategies to keep Karan tied down: Jennifer Winget"۔ indiatimes.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-07
- ↑ Dimpal Bajwa (9 دسمبر 2014)۔ "Karan Singh Grover confirms divorce with Jennifer Winget on Twitter"۔ Indian Express۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-15
- ↑ "Jennifer admits her marriage to Karan Singh Grover is over"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-22
- ↑ "Katrina is the World's Sexiest Asian Woman; TV actresses Drashti, Sanaya, Nia, Jennifer, Asha too top the list"۔ Telly Chakkar۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-27
- ↑ "Television's Top 10 Actresses"۔ Rediff۔ 2 جولائی 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-03
- ↑ "35 Hottest Actresses In Indian Television"۔ MensXP.com۔ 2017-05-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ^ ا ب "Trivia: Before Phir Se, Jennifer Winget Has Been A Part Of As Many As 6 Films"۔ desimartini۔ 19 فروری 2019۔ 2019-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-19
{{حوالہ ویب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|3=
(معاونت) - ↑ "Raja Ko Rani Se Pyar Ho Gaya(2000)"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
- ↑ "Phir Se(2015)"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
"Kunal Kohli to make his Bollywood debut with Jennifer Winget in 'Phir Se!'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 13 اکتوبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12 - ↑ Anusha Iyengar۔ "Jennifer Winget and Kunal Kohli's debut film Phir Se to be aired on Netflix"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-09
- ^ ا ب پ
- ↑ "Sony to debut Balaji's next 'Kkoi Dil Mein Hai'"۔ MUMBAI: Indian Television Dot Com Pvt Ltd۔ 29 نومبر 2003۔ 18 اکتوبر 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2014
{{حوالہ ویب}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "'My man should be like Richard Gere'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 10 اگست 2007۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
- ↑ "Jennifer Winget to romance filmmaker Kunal Kohli"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 3 اکتوبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
- ↑ "Sangam hoga ki nahi?"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 9 جون 2008۔ 1 جنوری 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "Balaji ready with 9 new shows across channels"۔ Indiantelivision.org۔ 13 اگست 2004۔ 1 جنوری 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "Jennifer replaces Shweta on Dekh India Dekh"۔ oneindia.in۔ 10 جولائی 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-07
- ↑ "It's not funny, 'Laughter Ke Phatke' going off air?"۔ msn.com۔ 13 جنوری 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-07
- ↑ "Comedy Circus returns with 'Teen Ka Tadka'"۔ indiatimes.com۔ 22 اکتوبر 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-07
- ↑ Rachana Dubey (8 مئی 2010)۔ "Entry, exit!"۔ hindustantimes.com۔ 19 مارچ 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014
{{حوالہ خبر}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "Perfect Bride Rumpa weds Hitesh on TV"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 9 دسمبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
- ↑ "Telly heartthrobs' soapy ride to success"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 27 ستمبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
- ↑ "Anchor effect"۔ hindustantimes.com۔ 21 جون 2009۔ 19 مارچ 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014
{{حوالہ خبر}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "There is no question of being overshadowed by the stars in Comedy ka maha muqabla : Jennifer Winget"۔ yahoo.com۔ 23 مارچ 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-07
- ↑ "Jennifer Winget Sunil Grover Genelia Saroj Khan On Shooting Sets Of Dance Reality Show Nachle Ve At RK Studios In Mumbai 2"۔ rediff.com۔ 22 دسمبر 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-07
- ↑ "Jennifer Winget returns acting with a telefilm"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 24 اگست 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
- ↑ "Celebrity galore on Star Plus' 'Star Diwali'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 29 اکتوبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
- ↑ Neha Maheshwri (25 فروری 2013)۔ "Saraswatichandra: A lavish love story"۔ indiatimes.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-07
- ↑ "TV celebs celebrate waterless Holi"۔ indiatimes.com۔ 12 مارچ 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
- ↑ "Rithvik, Jennifer to co-host 'Dussehra – Jeet Sachchai Kee'"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-15
- ↑ "'Behad' is a good change for me:Jennifer Winget"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-02
{{حوالہ خبر}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح:|ناشر=
(معاونت) - ↑ "Jennifer Winget and Sehban Azim get intimate in upcoming TV show Adhura Alvida"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-23
{{حوالہ خبر}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح:|ناشر=
(معاونت) - ↑ "Jennifer Winget confirms being part of Beyhadh 2". The Indian Express (بزبان بھارتی انگریزی). 21 Aug 2019. Retrieved 2019-08-21.
- ↑ "Boroplus Gold Awards 2013 Winners List"۔ Oneindia.in۔ 22 جولائی 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
- ↑ "Indian Television Academy Awards"۔ weebly.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-08
- ↑ "23rd Lions Gold Awards Winner List"۔ 2019-12-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-02
- ↑ "ITA Awards 2017 winners list: Jennifer Winget, Vivian Dsena and Nakuul Mehta take home the trophies". The Indian Express (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2018-07-09.
- ↑ "Gold Awards 2018 complete winners list: Jennifer Winget, Surbhi Jyoti, Surbhi Chandna take home the trophies"۔ Bollywood Life۔ 20 جون 2018
- ↑ Parismita Goswami (21 مارچ 2019)۔ "ITA Awards 2019 winners' list: Jennifer, Parth, Erica and others walk away with trophies"۔ International Business Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-22
- ↑ "Nominees for the Flyx Filmfare OTT Awards". filmfare.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-12-17.