تاوسرت
| |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | |||||||
| تاریخ پیدائش | 13ویں صدی ق.م | ||||||
| تاریخ وفات | سنہ 1189 ق مء | ||||||
| مدفن | مقبرہ 14 ، مصر | ||||||
| شہریت | قدیم مصر | ||||||
| شریک حیات | سیتی دوم | ||||||
| والد | منفتاح بن رمسیس ثانی | ||||||
| والدہ | تاخعت | ||||||
| خاندان | مصر کا انیسواں شاہی سلسلہ | ||||||
| مناصب | |||||||
| زوجہ آمون (13 ) | |||||||
| |||||||
| فرعون مصر [1] | |||||||
| برسر عہدہ 1190 ق.م – 1188 ق.م | |||||||
| |||||||
| دیگر معلومات | |||||||
| پیشہ | ریاست کار | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
ملکہ تاوسرت (انگریزی: Twosret) (وفات : 1189 ق م) مقامی مصری خاندان کی آخری حکمران ملکہ اور انیسویں خاندان کی آخری فرعون تھیں۔ مورخ مانیثون نے انھیں ثوريس (Thuoris) کے نام سے ذکر کیا ہے اور ان کے لیے سات سالہ حکومت درج کی ہے، لیکن اس مدت میں ان کے پیش رو رمسیس سیپتاح کی تقریباً چھ سالہ حکومت بھی شامل کر دی گئی تھی۔ اسی وجہ سے توسرت کی خود مختار حکومت تقریباً ایک سال سے کچھ زیادہ (1191 تا 1190 ق م) سمجھی جاتی تھی۔ تاہم یونیورسٹی آف ایریزونا کی مصری آثارِ قدیمہ کی ٹیم کی جانب سے جورنہ میں واقع ان کے معبد کی کھدائیوں سے معلوم ہوا کہ معبد ان کے دورِ حکومت میں مکمل اور فعال تھا اور شواہد اس بات کی مضبوط تائید کرتے ہیں کہ تاوسرت نے اپنی خود مختار حکومت نویں سال سے شروع کی تھی۔ اس بنا پر اندازہ کیا جاتا ہے کہ انھوں نے تقریباً دو سے تین سال تک آزادانہ طور پر حکومت کی، جبکہ اس سے پہلے وہ سی بتاح کے دور میں شریکِ اقتدار یا نگرانِ سلطنت کے طور پر اثر و رسوخ رکھتی تھیں۔ تاوسرت نے شاہی لقب اختیار کیا: سِت رع مری آمون (𓇓𓂋𓏏𓂋𓁐 𓌳𓂋𓇋 𓇋𓏠𓈖) جس کا معنی ہے: "رع کی بیٹی، آمون کی محبوب"۔ [2][3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: ایڈن ڈاڈسن — عنوان : The Complete Royal Families of Ancient Egypt — ناشر: تیمز اینڈ ہڈسن — ISBN 978-0-500-05128-3
- ↑ Aidan Dodson & Dyan Hilton: The Complete Royal Families of Ancient Egypt. Thames & Hudson, 1987 ISBN 0-500-05128-3
- ↑ "Theban Mapping Project Tomb 56"۔ 2008-09-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-26
- 1189 ق م کی وفیات
- 1922ء کی آثار قدیمہ دریافتیں
- آٹھارہویں مصری سلطنت کے فراعنہ
- چودہویں صدی ق م کے فراعنہ
- قدیم مصری ممیاں
- لعنتیں
- مرگی کے مرض میں مبتلا شخصیات
- مصر میں شارعی حادثہ اموات
- مصر میں مرض-متعلقہ اموات
- ملیریا سے اموات
- قدیم طفل حکمران
- پندرہویں صدی ق م کے فراعنہ
- سولہویں صدی ق م کے فراعنہ
- سولہویں صدی ق م کی پیدائشیں
- مصری عجائب گھر
- مصر کے اٹھارویں خاندان کی شہزادیاں
- مصر کے اٹھارویں خاندان کی ملکائیں
- چودہویں صدی کی ق م مصری خواتین
- مصری باغی
- سترہویں مصری سلطنت کے فراعنہ
- احموس اول کی بیویاں
- مصر کے سترہویں خاندان کی شہزادیاں
- سولہویں صدی ق م کی مصری خواتین
- احموس اول کے بچے
- مصر کے نائبین سلطنت
- مصری عسکری قائدین
- سولہویں صدی ق م کی خواتین حکمران
- مصر کے سترہویں خاندان کی ملکائیں
- سولہویں صدی ق م کی خواتین
- قدیم باغی
- مصر میں تیز دھار ہتھیار سے اموات
- معرکوں میں قتل ہونے والے فرماں روا
- سولہویں صدی ق م کی وفیات
- چودہویں صدی ق م کی پیدائشیں
- انیسویں مصری سلطنت کے فراعنہ
- سیتی اول
- سیتی دوم
- مصری معذور افراد
- بارہویں صدی ق م کے فراعنہ
- بارہویں صدی ق م مصری خواتین
- تیرہویں صدی ق م کی مصری خواتین
- تیرہویں صدی ق م کی پیدائشیں
- مصر کے انیسویں خاندان کی ملکائیں
- خواتین فراعنہ
- بارہویں صدی ق م کی وفیات
- بارہویں صدی ق م کی خواتین حکمران
- مصر میں بارہویں صدی ق م
- مصر میں تیرہویں صدی ق م
- 1190 ق م کی دہائی
- عظیم شاہی بیویاں
- بارہویں صدی ق م کی شخصیات
- خواتین حکمران
- فرعونی ملکائیں


