تبادلۂ خیال:آپریشن پلم باب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

کیا تلفظ اور انگریزی لکھاوٹ کی رو سے اس مضمون کا عنوان آپریشن پلم باب زیادہ راجح نہیں ہوگا؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:27, 11 دسمبر 2016 (م ع و)

آپ جیسا مناسب سمجھتے ہیں کر دیں۔ میں نے ایک ساتھ لکھا ہوا دیکھا تھا توا یک ساتھ لکھ دیا۔ اگر آپریشن پلم باب زیادہ مناسب ہے تو بالکل یہی ہونا چاہیے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:53, 11 دسمبر 2016 (م ع و)
جواب کے لیے بے حد شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:58, 11 دسمبر 2016 (م ع و)