تبادلۂ خیال:اسٹیم سیل
نام مضمون[ترمیم]
عربی مضمون کے عنوان کو ہی اردو ویکیپیڈیا پر شامل کر لیا گیاہے۔ اردو میں اس کے لیے خلیات ساق ترجمہ ہی ٹھیک ہے۔اخباری خبر، سرکاری لغت میں بھی یہ مطلب نہیں۔دوسری لغات میں بھی یہ نہیں۔ تجویز ہے کہ مضمون میں سٹیم سیل کے لیے خلیات ساق استعمال کیا جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:39, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
تائید[ترمیم]
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:39, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
- تائید
:)
—خادم— 16:02, 1 اکتوبر 2015 (م ع و) - تائید---Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:39, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
تبصرہ[ترمیم]
- کیا خلیات ساق مستعمل اصطلاح ہے؟
:)
—خادم— 14:57, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)- اخبارات میں تو مستعمل ہے۔ جبکہ خلیات جذعیہ بھی سٹیم سیل کے لیے مستعمل ہے۔دونوں پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ ساق کالفظ اگر اردو کا ہے تو اسے ہی رکھیں۔ اگر ساق بھی عربی ہے تو جذعیہ ٹھیک ہے۔ ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:14, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
- stem انگریزی میں تنے کے لیے استعمال ہوتا ہے تو اردو میں مستعمل لفظ تنا استعمال کیا جائے، --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:12, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
- ساق اردو میں بھی مستعمل ہے. اور خلیات ساق بھی مستعمل معلوم ہو رہا ہے.
:)
—خادم— 16:03, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)- جی بلکل، اسے بدل دیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:39, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
- ساق اردو میں بھی مستعمل ہے. اور خلیات ساق بھی مستعمل معلوم ہو رہا ہے.
بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]
تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے اسٹیم سیل پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.uc.wisc.edu/photouse.html میں https://web.archive.org/web/20051217074253/http://www.uc.wisc.edu/photouse.html شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:50، 16 جنوری 2021ء (م ع و)