تبادلۂ خیال:افغانستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فہرست میں نئے کھلاڑیوں کا اضافہ[ترمیم]

افغانستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ جاری ٹیسٹ میں 14 جون کو دو نئے کھلاڑیوں کریم جنت اور نجات مسعود کو ٹیسٹ کیپ دی ہے اس لیے افغانستان کے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی فہرست کو بھی ان کھلاڑیوں کے نام شامل کرکے اپڈیٹ کر دیا گیا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 14 جون 2023ء (م ع و)