تبادلۂ خیال:بارہ امام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Untitled[ترمیم]

شیعہ اور سنی نقطہ نگاہ مکمل بیان نہیں ہوا اور بارہ اماموں کے بارے احادیث نبوی اور آیات بیان نہیں ہوئی۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:35, 13 نومبر 2015 (م ع و)

بارہ اماموں کی فہرست بھی صرف ایک دی گئی، اور اختلاف کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ نیز کیا آئمہ درست املا ہے؟ کیا اسے الف سے ائمہ نہیں ہونا چاہیے؟ ایسے بہت سے زمرس اور مضامین میں بھی آئمہ استعمال ہوا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:32, 14 نومبر 2015 (م ع و)
بجا فرمایا ہے۔ عربی میں ائمہ ہے اور اردو اور فارسی میں آئمہ لکھا جاتا ہے۔ جو امام کی جمع ہے اور اردو فارسی میں ارتجال ہو گیا ہے تلفظ کو مد نظر رکھتے ہوئے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:52, 14 نومبر 2015 (م ع و)
انگریزی ویکی پر موجود مضمون کا یہ مکمل ترجمہ ہے جہاں اسے منتخب فہرست کا رتبہ دیا جاچکا ہے لہازا میرے خیال میں اس میں مزید کسی اہم بات کی کمی موجود نہی رہی اگر ہم شیعہ سنی نظرئے میں موازنہ علی و معاویہ شروع کریں تو بات لمبی ہوتی چلی جائے گی البتہ اگر کوئی اس میں اضافہ کرنا چاہے ﷽ کرے۔ الکاتب 06:59, 24 نومبر 2015 (م ع و)