مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:حسینی براہمن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ تمام مواد http://www.al-hadj.com/ur/default.php?part=article&id=443 سے نقل شدہ لگتا ہے۔ وکیپیڈیا پر اس طرح نقل شدہ مواد کی اجازت نہیں کیونکہ یہ حقوق نسخہ کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ --کاشف عقیل 16:44, 5 جنوری 2010 (UTC)

  • منصور مہدی صاحب، آپ کے پیغام کے بعد میں نے مضمون کے کچھ مزید قطعات کو پڑتال کیا ہے لیکن ہر سطر میرے دیے ہوئے ربط پر بعینہ موجود ہے۔ اس صورت میں مضمون نقل شدہ ہی تصور ہوگا اور اصل صاحب مضمون کی اجازت کے بغیر یہاں نہیں رکھا جاسکتا۔ آپ کی اس موضوع میں دلچسپی معلوم ہوتی ہے، آپ اس کی جگہ اپنی طرف سے چند سطریں کیوں نہیں لکھ دیتے؟ --کاشف عقیل 13:33, 7 جنوری 2010 (UTC)
  • منصور صاحب، آپ نے اب حوالہ جات تو کئی فراہم کر دیے ہیں تاہم انھیں درست طریقے سے دینے کی ضرورت ہے۔ برائے مہربانی مندرجہ ذیل سانچوں کو دیکھیے اور انھیں استعمال کرتے ہوئے حوالہ جات دیجیے۔

--کاشف عقیل 15:10, 12 جنوری 2010 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے حسینی براہمن پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:52، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)