تبادلۂ خیال:خط الوقت
Appearance
خط الوقت یا خط وقت ۔یہ ایک مستقل اصطلاح ہے اگر اس نام کا صفحہ نہیں ہے تو یہ صفحہ لوٹایا جائے۔ اور درخواست ہے کہ “صدی“ کا صفحہ پھر سے اپنی جگہ برقرار فرمائیں ۔شکریہ--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:21, 17 اپریل 2015 (م ع و)
- صدی کا صفحہ الگ کر دیا گیا ہے، آپ اگر خط وقت الگ موضوع ہے تو اس پر لکھیں، کوشش کیا کریں پہلی سطر میں ہی انگریزی متبادل لکھ دیا کریں، تا کہ دیگر زبانوں کے اسی مضمون کو مربوط کیا جا سکے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:42, 17 اپریل 2015 (م ع و)
خط الوقت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر خط الوقت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔