تبادلۂ خیال:اسٹیم سیل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام مضمون[ترمیم]

عربی مضمون کے عنوان کو ہی اردو ویکیپیڈیا پر شامل کر لیا گیاہے۔ اردو میں اس کے لیے خلیات ساق ترجمہ ہی ٹھیک ہے۔اخباری خبر، سرکاری لغت میں بھی یہ مطلب نہیں۔دوسری لغات میں بھی یہ نہیں۔ تجویز ہے کہ مضمون میں سٹیم سیل کے لیے خلیات ساق استعمال کیا جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:39, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)

تائید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

  • کیا خلیات ساق مستعمل اصطلاح ہے؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:57, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
    • اخبارات میں تو مستعمل ہے۔ جبکہ خلیات جذعیہ بھی سٹیم سیل کے لیے مستعمل ہے۔دونوں پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ ساق کالفظ اگر اردو کا ہے تو اسے ہی رکھیں۔ اگر ساق بھی عربی ہے تو جذعیہ ٹھیک ہے۔ ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:14, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
stem انگریزی میں تنے کے لیے استعمال ہوتا ہے تو اردو میں مستعمل لفظ تنا استعمال کیا جائے، --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:12, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
ساق اردو میں بھی مستعمل ہے. اور خلیات ساق بھی مستعمل معلوم ہو رہا ہے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:03, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
جی بلکل، اسے بدل دیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:39, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اسٹیم سیل پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:50، 16 جنوری 2021ء (م ع و)