تبادلۂ خیال:ساکشی ملک

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

اردو میں Career کا ترجمہ موجود نہیں ہے؟ اگر ہے تو کیرئیر کے بجائے وہی استعمال ہونا چاہیئے۔--- حماد سعید تبادلہ خیال 16:19, 27 اپریل 2017 (م ع و)

کچھ معاملوں میں کام، پیشہ اور پیشہ ور زندگی ممکنہ طور پر بدل کا کام تو دے سکتے ہیں۔ مگر طرز زندگی جیساکہ آپ کے ربط میں مذکور ہے، کچھ اور ہی معنے رکھتا ہے۔ میں تاحال تین الگ قسم کے کاموں میں اپنی زندگی کے تقریبًا 20 سال کھپایا ہوں، مگر طرز زندگی میں غالبًا مشترک چند اقدار رہے ہیں۔ ان میں اخبارات و رسائل کے لیے مضمون نگاری بھی ایک رہی ہے۔ قدیم ترین اردو ویب سائٹ اردوستان ڈاٹ کام کا بھی میں معاون رہا ہوں۔ یہ غالبًا طرز زندگی کا تو حصہ ہو سکتا ہے، مگر میرا کریئر نہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:27, 27 اپریل 2017 (م ع و)
وضاحت کے لیے شکریہ! حماد سعید تبادلہ خیال 16:40, 27 اپریل 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2023)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ساکشی ملک پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:36، 14 مارچ 2023ء (م ع و)