تبادلۂ خیال:سيد احمد دهلوى

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ سید احمد دہلوی مصنف فرہنگ آصفیہ ہیں یا کوئی اور؟--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 01:26, 25 مئی 2017 (م ع و)

صارف:Abualsarmad، خدا جانے کون ہیں۔ کئی سال سے اس مضمون میں نہ کوئی بہتری ہوئی اور نہ ہی اس پر کوئی ایکشن لیا گیا۔ ضمنی طور پر میری نظر پڑی تو سید احمد دہلوی (عالم) اور سید احمد دہلوی (ماہر لسانیات) دونوں مضامین معروف شخصیات پر پائے۔ تیسرے سید احمد کا پتہ نہیں چلا۔ اس لیے میں نے بنیادی صفحہ کو ضد ابہام میں تبدیل کرکے اس والے صفحے کو اس کی جانب رجوع مکرر بنادیا ہے۔ اتنے سال سے اس طرح کے بالکل بکواس چند سطری مضامین پر کسی کی نظر نہ پڑی۔ خدا کی پناہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:00، 12 نومبر 2022ء (م ع و)