سید احمد دہلوی (عالم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید احمد دہلوی (عالم)
دار العلوم دیوبند کے دوسرے صدر مدرس
مدت منصب
1883 – 1890
محمد یعقوب نانوتوی
محمود حسن دیوبندی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1894ء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم،  محدث  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید احمد دہلوی ایک بھارتی مسلمان عالم تھے ۔ وہ دار العلوم دیوبند کے صدر مدرس تھے۔

سوانح[ترمیم]

دہلوی کو محمد یعقوب نانوتوی کے بعد دار العلوم دیوبند کا صدر مدرس مقرر کیا گیا۔وہ چھ سال تک یہ خدمت انجام دیتے ہے اور 1890 میں مستعفی ہو گئے۔ [1] دہلوی محمد قاسم نانوتوی سے بیعت تھے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سید محبوب رضوی، تاریخ دار العلوم دیوبند، دوم، ترجمہ بقلم مرتض حسین ف قریشی، صفحہ: 131 
  2. سید محبوب رضوی، تاریخ دار العلوم دیوبند، دوم، ترجمہ بقلم مرتض حسین ف قریشی، صفحہ: 132 

کتابیات[ترمیم]