تبادلۂ خیال:شیعت میڈیا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شیعت میڈیا کا کام شیعہ نسل کشی کے حوالے سے اچھا کے کے یہ آواز اُٹھا رہے ہیں۔

شیعت میڈیا آزاد شیعہ مسلک کا میڈیا[ترمیم]

ادارہ آزاد میڈیا کے تحت اپنی قوم کی نسل کشی کیخلاف آواز اُٹھا رہا ہے، ادارہ اپنی تاریخ ویکی پیڈیا میں لکھنا چارہا ہے تو اس لکھے مضمون کو حذف کرنا ادارہ کے ساتھ نا انصافی ہے، جبکہ ظلم کرنے والوں کی تاریخ لکھی جاتی ہے اسی طرح ظلم کیخلاف بولنے والوں کی تاریخ بھی لکھی جائے۔ (صارف:عین عباس)

ویکی پیڈیا کام معروف موضوعات پر حوالہ جات کے ساتھ، بلا تعصب، غیر جانبداری کے، صرف معلومات مہیا کرنا ہے، یہاں پر مضمون کا مطلب اس شخصیت کو درست یا غلط کہنا ہرگز نہیں ہوتا، نا ہی یہ اس کی سپورٹ ہو رہی ہوتی ہے۔ آپ شیعہ کتب، عقائد، تاریخ، پاکستان میں شیعہ، تاریخ شیعہ، شیعہ سنی تنازع پاکستان میں، اس عنوانات پر لکھیں، آپ کو صرف اپنے ادارے پر مضمون کیوں چاہیے؟--« عبید رضا » 12:54, 24 مئی 2015 (م ع و)

کسی بھی جگہ پر اپنے پیغام کے آخر میں اپنے دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () بٹن پر کلک کریں۔

ویکی پیڈیا آزاد دائرۃ المعارف نہیں رہا۔