تبادلۂ خیال:محمد شفیع چترالی
حذف
[ترمیم]اس مضمون کے بارے میں میرا خیال یہ ہے کہ اس کو زیادہ سے زیادہ شائع کیا جائے اور حذف نہ کیا جائے۔Mohammad Tauseeq (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:29, 15 اپریل 2017 (م ع و)Mohammad Tauseeq
- محمد صاحب اگر اس میں آپ حوالہ جات شامل کردیں تو حذف نہیں کیا جائے گا۔ حماد سعید تبادلہ خیال 17:38, 15 اپریل 2017 (م ع و)
- Mohammad Tauseeq "یخنی پلاؤ ان کا بہترین کھانا ہے" ایسے جملے استعمال ہونگے تو ضرور حذف ہوگا اور دوسرا آپ جیسے”ہوتا ہے“ کو ”ھوتا ھے“ لکھ رہے ہیں اس سے اجتناب کریں حماد سعید تبادلہ خیال 17:58, 15 اپریل 2017 (م ع و)
دفاع
[ترمیم]السلام علیکم بخاری سعید صاحب جنکے بارے میں یہ مضمون میں نے شائع کیا ہے یہ جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کے استاذ ہیں اور میں اس ادارے میں زیر تعلیم ہوں نیز یہ اسلام اخبار کے صحافی بھی ہیں اور اس کا اداریہ لکھتے ہیں میں نے اپنے استاذ محترم یعنی مولانا محمد شفیع چترالی صاحب سے انٹر ویو لیا جس کے بعد میں نے چاہا کے اس کو ویکیپیڈیا پر شیئر کروں اور جب میں یہ سب کر چکا تو اب مجھے سمجھ میں بالکل نہیں آ رہا کہ میں اس مضمون میں حوالہ کس طرح دے سکتا ہوں اور کس چیز کا حوالہ دوں اگر آپ میری یہ مشکل آسان کر دیں تو میں آپ کا بے حد مشکور ہوں گا۔ جزکم اللہ خیراًMohammad Tauseeq (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:37, 19 اپریل 2017 (م ع و)--Mohammad Tauseeq (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:37, 19 اپریل 2017 (م ع و)
- جی میں نے دیکھا ہے ابھی [1]۔۔۔۔ حماد سعید تبادلہ خیال 18:18, 19 اپریل 2017 (م ع و)
جواب
[ترمیم]جناب بخاری سعید صاحب اب حالیہ مضمون میں حوالاجات اور ربط داخل کردیا گیا ہے کچھ مشفق دوستوں کی محنت اور کوشش سے لہذا اب اس مضمون کو حذف نہ کیا جائے میری آپ سےrequest ہے Mohammad Tauseeq (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:35, 20 اپریل 2017 (م ع و)
- @Mohammad Tauseeq میرے خیال سے یہ مضمون اب ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق ہے لیکن میں منتظم نہیں ہوں موجودہ سرگرم منتظم مزمل صاحب ہیں۔۔۔اور توثیق صاحب آپ بے ضروری ترامیم سے اجتناب کریں جیساکہ آپ نے تھوڑی دیر پہلے کیا حماد سعید تبادلہ خیال 18:10, 20 اپریل 2017 (م ع و)