تبادلۂ خیال:میکے میں سکونت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویسے اردو اس کے لیے گھر داماد رائج ہے، [1] اسے گھر دامادی کیا جا سکتا ہے۔ پنجابی والے گھر جوائی (جوائی بیٹی کا شوہر، ہندی یا سنسکرت میں شاید یہ گھر جمائی ہے) کہتے ہیں اور اسے بہت برا سمجھتے ہیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:15, 26 ستمبر 2017 (م ع و)

مگر انگریزی میں اس کے کچھ اور ہی معانی ہیں۔ اس کے علاوہ en:Gharjamai خود ایک الگ مضمون کبھی لکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے ہندی میں جمائی داماد کو کہتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:23, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
جی شکریہ! گھر داماد کا مضمون شروع کیا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:05, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
بہت ہی عمدہ! آپ کی تخلیقی صلاحیتیں اپنے آپ میں بے مثال ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:08, 27 ستمبر 2017 (م ع و)