تبادلۂ خیال:نجم الدین عرف حضرت ھڈی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مضمون کے بعد مندرجہ ذیل تین شجروں کے نام دیے گئے ہیں۔ 1) شجرہ چشتیہ سیفیہ 2)شجرہ قادریہ سیفیہ 3)شجرہ سہروردیہ سیفیہ پہلے اور تیسرے کی لنک تو ٹھیک ہے۔ البتہ دوسرے سلسلے (شجرہ قادریہ سیفیہ ) کی لنک درست نہیں۔ یعنی شجرہ ، قادریہ، اور سیفیہ تین الگ الگ صفحات کھل رہے ہیں ۔ دھیان دیں ۔ نوٹ صرف تکنکی نکتہ کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:56, 23 اپریل 2017 (م ع و)

YesY '--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 10:20, 23 اپریل 2017 (م ع و)
بہت اچھے! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:49, 23 اپریل 2017 (م ع و)