مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:پاکستان کی زبانیں

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

180.178.146.130 10:50، 4 جولائی 2023ء (م ع و)--180.178.146.130 10:50، 4 جولائی 2023ء (م ع و) ویکیپیڈیا کا یہ مضمون انتہائ قابل اعتراض ہے۔
1. اردو پورے ملک کی زبان ہے اسکو کسی ایک علاقے تک محدود کرنا زیادتی ہے
2. صوبائی زبانوں کی تعداد 4 بتانا جہالت ہے، تمام صوبے کثیرالثانی ہیں۔
3. صرف انصار کی زبانوں کو علاقائ زبانیں قرار دیا گیا ہے جبکہ مہاجرین بھی پاکستانی ہیں اور انکی زبانیں اور ثقافتیں بھی پاکستانی ڈکلیئر کرنا چاہئے۔
5. اردو کو صرف کراچی کی زبان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ اردو زبان رابطے کیلئے استعمال ہوتی ہے، کراچی کی بڑی مقامی زبانیں بہاری،پنجابی اور پشتو ہیں انکا کوئی زکر نہیں ہے۔
6. ہریانونی زبان اور ثقافت جنوبی پنجاب اور کراچی میں ایک بڑی تعاد یں موجود ہے اسکا کوئی زکر نہیں ہے۔
7. پنجاب ، یعنی 5 زبانیں یا تہزیبیں ( سرائیکی، ہندکو، پوٹھوہاری، مرکزی ( ماجھی ) ) کو ایک ہی زبان اور ثقافت قرار دیا گیا ہے جو کہ غلط ہے۔

@UsmanKhan@، :Hindustanilanguage: ، @‏Mjadil:،@‏Rachitrali@،:Arif80s:،صاحب مودبانہ گزارش ہے کہ مضمون میں مذکورہ تمام زبانوں/بولیوں پر کچھ نہ کچھ مواد کا اضافہ پہلی فرصت میں کیا جائے۔ اردو ویکی کو ایسے مضامین کی سخت ضرورت ہے۔ بھارت میں ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اردو ویکی پیڈیا کو کسی نہ کسی طرح حکومتی اداروں سے جوڑیں۔ اپنی بات سمجھانے کے لیے ایسے مضامین بہت کام آتے ہیں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:21, 23 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پاکستان کی زبانیں پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:27، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)