تبادلۂ خیال:کتاب الآثار

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صحیح نام کے بارے میں رہنمائی کی گزارش[ترمیم]

مجھے لگتا ہے کہ اس کتاب کا اصل نام کتاب الآثار ہونا چاہیے۔ براہِ کرم رہنمائی فرمایئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:16, 27 جنوری 2016 (م ع و)

جی بالکل درست فرمایا آپ نے جب عنوان لکھ رہا تھا اس وقت مد قبول نہیں کررہا تھا اب منتقل کر دیا--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:33, 27 جنوری 2016 (م ع و)