تبادلۂ خیال:کھچی (قبیلہ)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کچھی قوم - Kutchi[ترمیم]

مہربانی فرماکر لفظ کھچی کو ”کچھی” لکھا جائے - شکریہ Unjal (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:52، 17 فروری 2022ء (م ع و) کچھی زبان کا تعارف

غیر ضروری مواد[ترمیم]

عمرفاروق کھچی 1 جنوری 2005 کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے نواحی گاؤں کھچیاں میں پیدا ہوئے۔آپ گلزار احمد کھچی کے چھوٹے بیٹے ہیں۔

تعلیم

انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم کھچیاں کے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میں حاصل کی۔خوش قسمتی سے انہیں بہت ہی عمدہ اساتذہ کے پاس علم حاصل کرنے کا موقع ملا اور آپ نے اس سے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ آٹھویں جماعت تک یہاں تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد 103 ج۔ب برنالہ کے ہائی سکول میں داخلہ لے لیا۔ وہاں بھی پہلے کی طرح کچھ اچھے اساتذہ سے استفادہ حاصل کیا۔ کرونا وائرس کی وجہ سے تعلیم پر بہت اثر پڑا۔نہم جماعت میں تمام طلبہ کو بغیر امتحان کے پروموٹ کر دیا گیا۔اور دہم جماعت میں اس خطرناک وبا کی وجہ سے بہت زیادہ چھٹیاں رہیں جس کی وجہ سے پڑھائی پر برا اثر پڑا اب دہم جماعت کے امتحانات میں برے نمبر حاصل کرنے کے بعد انہوں نے گورنمنٹ گریجوایٹ اسلامیہ کالج فیصل آباد میں کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کرنے کا آغاز کیا۔

فن

کہنے کو تو آپ میں ہر قسم کا فن ہے لیکن اگر ان کی زندگی پر غور کیا جائے تو درج ذیل فنون کے ماہر لگتے ہیں۔ عمرفاروق کھچی فن تقریر کے ماہر مانے جاتے ہیں۔انہوں نے کئی تقریری مقابلوں میں شرکت کی اور نمایاں مقام حاصل کیا۔جس کی وجہ سے ان کا اور ان کے سکول کا نام روشن ہوا۔ عمرفاروق کھچی ٹیکنالوجی میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔انہوں نے ویب ڈیویلپمنٹ،ایپ ڈویلپمنٹ اور گرافک ڈیزائننگ کی طرف بہت توجہ دی اور کافی حد تک کامیاب بھی رہے۔ آپ کے بنائے ہوئے گرافِکس کا استعمال کئی سرکاری اداروں،مدارس،سیاسی و سماجی تنظیموں اور صحافیوں نے کیا۔جن میں سے پاکستان مسلم لیگ ن ، مریم نواز شریف اور مجیب الرحمٰن شامی جیسے نام قابلِ ذکر ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر رہے۔ آمین!   ★★سلطنت عثمانیہ کا پرچمابنِ سیفپاکستان کا پرچم★★  15:04، 17 جولائی 2023ء (م ع و)