تبادلۂ خیال:15 نومبر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مشتاق گزدر کی تاریخِ وفات[ترمیم]

مشتاق گزدر کی تاریخِ وفات وکیپیڈیا پہ ان کے اپنے صفحے پہ 16 نومبر لکھی ہے۔ میں تبدیل کرنے لگی تو اتنا بڑا ہدایت نامہ سامنے آ گیا۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:10، 15 نومبر 2023ء (م ع و)

YesY تکمیل درستی کر دی گئی ہے۔ آپ کی نشاندہی کا شکریہ۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:36، 15 نومبر 2023ء (م ع و)