تبادلۂ خیال زمرہ:شیعیت کے نقاد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اہل سنت کے نقاد کا زمرہ بنایا جا سکتا ہے؟--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:14, 30 نومبر 2015 (م ع و)

کیوں نہیں! محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:32, 30 نومبر 2015 (م ع و)
انہی ناموں میں جو افراد دہشت گرد قرار دی گئی تنظیموں کے ہیں وہ اپنے علاوہ تمام مسلم فرقوں کے نقاد ہیں جیسے ابوبکر بغدادی یا زرقاوی وغیرہ۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:19, 1 دسمبر 2015 (م ع و)
میرے خیال میں شیعیت کے مقابل سنیت بولا جائے گا، اہل کا سابقہ مفہوم کو محدود کر دیتا ہے۔اہل سے اس کا مفہوم صرف سنی شخصیات کے نقاد، ہو جائے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53, 7 دسمبر 2015 (م ع و)