تبادلۂ خیال زمرہ:کترنے والا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان[ترمیم]

اسے شاید قارض ہونا چاہیے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 8 جولا‎ئی 2018ء، بوقت 1 بج کر 17 منٹ (بھارت) 19:47، 7 جولائی 2018ء (م ع و)

اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا جلد 9 صفحہ 1617 میں اس کو کترنیے اور جوندے لکھا گیا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:32، 8 جولائی 2018ء (م ع و)