تبادلۂ خیال زمرہ:ہندو لوک معبود

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

کیا یہ بہتر نہیں ہو گا کہ اس زمرے کا عنوان لوک دیو یا لوک دیوتا کر دیا جائے؟--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:27, 17 ستمبر 2017 (م ع و)

جی بالکل مگر زمرے میں مؤنث بھی موجود ہیں، لیکن اگر صرف ہندومت کے زمرے کو rename کیا جاسکتا ہے ”لوک دیوی و دیوتا“ زمرہ:معبود دیکھیے اس کے ذیلی زمرے میں اللہ بھی موجود ہے اسی وجہ سے معبود استعمال کیا گیا ہے صرف ہندو زمروں کو دیوی دیوتا کردیجیے شکریہ! -- بخاری سعید تبادلہ خیال 14:40, 17 ستمبر 2017 (م ع و)
جواب کے لیے شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:02, 17 ستمبر 2017 (م ع و)