تبادلۂ خیال صارف:مولانا سید حسن رضا نقوی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مولانا سید حسن رضا نقوی
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
ذاتی
پیدائش1989
مذہباہل تشیع، اثناعشری
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
مرتبہ
مقامپاکستان کا پرچم - علی پور، پاکستان
پیشرومتعلم حوزہ علمیہ قم
منصبعالم دین

تعاف[ترمیم]

مولانا سید حسن رضا نقوی ( ایم اے اسلامیات) شیعہ مذھب سے تعلق رکھتے ہیں آپ نے ایک علمی گھرانے میں آنکھ کھولی آپ کے والد حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید باقر حسین نقوی ہیں آپ نے گورنمنٹ ھائی سکول علی پور میں میٹرک پاس کرنے کے بعد مادر علمی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور میں دین مبین اسلام کے مقدس معارف سیکھنے کے لیے25 دسمبر 2007 میں داخلہ لیا اور ابتداء سے ادبیات تک پڑھا 25 دسمبر 2011 میں حوزہ علمیہ قم المقدسہ چلے گئے اور ابھی تک تحصیل علم میں مشغول ہیں آپ بہت اچھے خطیب اور مبلغ ہیں ہر سال محرم الحراالحرام کے سلسلے میں پاکستان جاتے ہیں اور مختلف مقامات پر مختلف موضوعات پر مجالس عزاءسے خطاب کرتے ہیں

اساتید[ترمیم]

  • حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
  • حضرت آیت اللہ محسن حسن زادہ لیلی کوہی
  • حضرت آیت اللہ حرم پناہی
  • حضرت آیت اللہ صادق قبادی حضرت آیت اللہ مرزا جعفر تبریزی
  • حضرت آیت اللہ استاد منصوری
  • حجت الاسلام والمسلمین علامہ حافظ سید محمد ثقلین نقوی شھید
  • حجت الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی رہ
  • حجت الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
  • حجت الاسلام والمسلمین سید انوار حسین شمسی
  • حجت الاسلام والمسلمین علامہ تطہیر حسین زیدی
  • حجت الاسلام والمسلمین استاد ابو الحسن شگری

مقالات[ترمیم]

آپ نے جو علمی مقالہ لکھے وہ درج زیل ہیں علت تغیر دارلخلافہ از مدینہ بہ کوفہ معصومین کی ولادت ہوتی ہے نا کہ ظہور و نزول امام رضا کی طوس آمد قرآن میں تکرار کے علل و اسباب

  • حالات زندگی استاذالعلماء آیت اللہ سید محمد یار نجفی
  • حالات زندگی زین الاتقیا علامہ سید گلاب علی نقوی
  • حالات زندگی شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی

تالیفات[ترمیم]

  • تربیت قوم میں محسن ملت کا کرداو
  • معصومہ قم کی زیارت
  • اصول المظفر ١،٣،۴

شاگردان[ترمیم]

  • مولانا آصف حسین متعلم حوزہ علمیہ قم
  • مولانا یعقوب رضا حیدری
  • مولانا سید علی ذر رضوی
  • مولانا خلیل احمد متعلم حوزہ علمیہ قم

بیرونی روابط[ترمیم]

http://abna.ir/data.asp?lang=6&id=230042

https://www.jafariapress.com

http://www.jmuntazar.org/Famous%20Scholars.htm آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jmuntazar.org (Error: unknown archive URL)

https://www.jamiadarulhuda.com