تبادلۂ خیال صارف:71.52.77.93

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

احمد سہیل بھائی۔

ویکیپیڈیا آپ کی کاوشوں کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ برائے مہربانی آپ اپنا ویکیپیڈیا کھاتہ (اکاونٹ) بنائیں تا کہ آپ کی ساری ترامیم آپ کے نام سے محفوظ ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:02, 2 فروری 2015 (م ع و)

احمد سہیل بھائی۔

ایک بار پھر گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا آپ کی کاوشوں کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ برائے مہربانی آپ اپنا ویکیپیڈیا کھاتہ (اکاونٹ) بنائیں تا کہ آپ کی ساری ترامیم آپ کے نام سے محفوظ ہوں۔ اس کے علاوہ یہ بھی گزارش کے مضامین کے اندر اپنا نام مت لکھیے۔ یہ تاریخچے میں یوں بھی محفوظ رہے گا۔ اس کے علاوہ آپ اپنے تعاون کو صفحہ صارف پر فہرست کی صورت میں لکھ سکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:03, 24 دسمبر 2015 (م ع و)

آپ اس ویڈیو کا مشاہدہ کر سکتے ہیں:

https://commons.wikimedia.org/wiki/File:How_to_sign_up_in_Urdu_Wikipedia.ogv

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:44, 24 دسمبر 2015 (م ع و)