تبادلۂ خیال صارف:8.37.225.210

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ کی ترامیم[ترمیم]

السلام علیکم، غالبًا شیر خان (فلم) آپ کی ترامیم درست جہت میں جا رہی تھی، تاہم آپ کی ترمیم ایک تو نامکمل پیرا پر تھی اور" سالا " کے بارے میں غیر واضح متن تھا۔ اس وجہ سے اس کا استرجع کردیا گیا ہے۔ گزارش ہے کہ آپ کھاتہ کھولکر معنی خیز مواد جمع کرنا جاری رکھیں گے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:40, 10 جولا‎ئی 2015 (م ع و)