تبادلۂ خیال صارف:Syed Muhammad 1214

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مولانا سید حسن رضا نقوی
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
ذاتی
پیدائش1989
مذہباہل تشیع، اثناعشری
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
مرتبہ
مقامپاکستان کا پرچم - علی پور، پاکستان
پیشرومتعلم حوزہ علمیہ قم
منصبعالم دین

تعاف[ترمیم]

مولانا سید حسن رضا نقوی شیعہ مذھب سے تعلق رکھتے ہیں آپ نے ایک علمی گھرانے میں آنکھ کھولی آپ کے والد حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید باقر حسین نقوی ہیں آپ کے چچا محسن ملت ابوذر زمان علامہ سید صفدر حسین نجفی ہیں آپ کا علمی خانوادہ تعلق ہے آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ھائی سکول علی پور حاصل کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ٓپ اپنے عم بزرگوار شھید ملت علامہ حافظ سید محمد ثقلین نقوی رح سے صرف و نحو ادبیات تک کی تعلیم بھی حاصل کی میٹرک کرنے کے بعد آپ مادر علمی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور میں دین مبین اسلام کے مقدس معارف سیکھنے کے لیے25 دسمبر 2007 میں داخلہ لیا اور ابتداء سے سطوح عالی تک پڑھا حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور میں ٓپ نے عرصہ پانچ سال میں ادبیات ست لمعہ تین تک پڑھا اوراسی دوران پاکستان کے مختلف مقامات پہ خدمات سرانجام دی خصوصا وہ علاقہ جہاں کوئی بھی امکانات کے ساتھ بھی جانا پسند نہیں کرتا ٓپ وہاں تشریف لے گئے بلوچستان کے ایسے علاقہ جہاں پینے کو صاف پانی بھی میسر نہیں وہاں تبلیغ دین کے لیے ٓپ گئے اس کے بعد 25 دسمبر 2011 میں حوزہ علمیہ قم المقدسہ چلے گئے اور وہاں مختلف اساتید سے کسب فیض کیا ٓپ نے علم اصول تفسیر اور علم حدیث میں خاص کام کیا اس کے ساتھ ساتھ فن خطابت پہ بھی خصوصی توجہ دی اور ایام تعطیل میں پاکستان کے مختلف مرکزی مقامات پہ عشرہ محرم سے خطاب کرنے کے لیے تشریف لے جاتے رہے ہیں آپ بہت اچھے خطیب اور مبلغ اور استاد ہیں

اساتید[ترمیم]

  • حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
  • حضرت آیت اللہ محسن حسن زادہ لیلی کوہی
  • حضرت آیت اللہ حرم پناہی
  • حضرت آیت اللہ شیخ محمد صادق قبادی

حضرت آیت اللہ مرزا جعفر تبریزی

  • حضرت آیت اللہ استاد منصوری
  • حجت الاسلام والمسلمین علامہ حافظ سید محمد ثقلین نقوی شھید
  • حجت الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی رہ
  • حجت الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
  • حجت الاسلام والمسلمین سید انوار حسین شمسی
  • حجت الاسلام والمسلمین علامہ تطہیر حسین زیدی
  • حجت الاسلام والمسلمین استاد ابو الحسن شگری

مقالات[ترمیم]

آپ نے جو علمی مقالہ لکھے وہ درج زیل ہیں

علت تغیر دارلخلافہ از مدینہ بہ کوفہ

معصومین کی ولادت ہوتی ہے نا کہ ظہور و نزول

امام رضا کی طوس آمد

قرآن میں تکرار کے علل و اسباب

  • حالات زندگی استاذالعلماء آیت اللہ سید محمد یار نجفی
  • حالات زندگی زین الاتقیا علامہ سید گلاب علی نقوی
  • حالات زندگی شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی

حالات ‍زندگی شہید علامہ حسن ترابی رح

حالات زندگی محقق ثانی معروف محقق کرکی

تالیفات[ترمیم]

  • تربیت قوم میں محسن ملت کا کردا
  • حضرت امام رضا ؑ کی سیاسی زندگی
  • اصول المظفر 1.2.3 اردو ترجمہ ( سوالات مع جوابات کی شکل میں )

ماہ دسمبر یتیمی تشیع پاکستان کا مہینہ

عقائد مذہب حقہ ( تربیب کتابچہ برائے اطفال )

قرآن فہمی کے اسلوب

شاگردان[ترمیم]

ٌمولانا ملک رضا عباس اعوان

مولانا محمد اصغر عباس نقوی

مولانا سید خلیل قاسمی

  • مولانا آصف حسین متعلم حوزہ علمیہ قم
  • مولانا یعقوب رضا حیدری
  • مولانا سید علی ذر رضوی
  • مولانا خلیل احمد متعلم حوزہ علمیہ قم

بیرونی روابط[ترمیم]

http://abna.ir/data.asp?lang=6&id=230042

https://www.jafariapress.com

http://www.jmuntazar.org/Famous%20Scholars.htm آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jmuntazar.org (Error: unknown archive URL)

https://www.jamiadarulhuda.com