تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:میل ملاپ/حیدرآباد/حیدرآباد 1

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس صفحے کو معلومات کے مطابق درست کرنے کی ضرورت ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:53, 25 اگست 2016 (م ع و)

اس میں معلومات کی درستی کیا ہے، بھائی صاحب، اردو سے صرف میں شامل ہوا تھا۔ فیس بک پر "اللہ کا فضل" نام سے ایک صاحب ہیں، انہیں بلانے کی کوشش کی مگر وہ نہیں آئے۔ حیدرآباد ہی سے ایک مسعود احمد صاحب کو بلانے کی کوشش کی گئی تھی جن پر انگریزی ویکی کا مضمون حذف ہو گیا تھا۔ وہ مضمون کی بحالی کی صورت میں آنے تیار تھے، مگر میں اس معاملے بے بس تھا۔ کچھ اور اردو والوں کو ہموار کرنے کی کوشش کی، مگر ناکام رہا۔ نشست میں تیلگو اور انگریزی احباب شامل ہوئے تھے۔ البتہ کچھ اہم باتیں زیر گفتگو ہوئیں، ان کا آپ دیوان متفرقات کے وثق 1 کے قطعے "20 دسمبر کو حیدرآباد میں ہونے والے ویکی میل ملاپ کی روداد" کے تحت ملاحظہ کرسکتے ہیں یا اگر ضروری سمجھیں تو اسے شامل بھی کر سکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:05, 25 اگست 2016 (م ع و)
اس کی ایک روداد تیلگو اخبار ساکشی میں بھی چھپی تھی جس میں نشست کے حاضرین کی تصویر بھی تھی : https://postimg.org/image/a9zdc9gkh/

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:11, 25 اگست 2016 (م ع و)